ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال
اسلام آباد : حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے جس کے بعد ٹویٹر ، فیس بک اور یوٹیوب بھی چلے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کو ضمانت ملنے کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے۔ انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد ٹویٹر ، فیس بک اور یوٹیوب بھی چلنا شروع ہوگئے ہیں۔