خواتین کوجنسی ہراساں کرنےکی تحقیقات کامطالبہ کرنےوالوں کوڈونلڈٹرمپ کاجواب
ڈیموکریٹ ہمارےروس سےتعلقات کےالزامات ثابت نہیں کرسکے،اب ڈیموکریٹ مجھ پرخواتین کوجنسی ہراساں کرنےکےالزامات لگارہےہیں،واشنگٹن:الزامات لگانےوالی خواتین سےکبھی نہیں ملا،میرےخلاف جھوٹی کہانیاں گھڑی جارہی ہیں،صدرڈونلڈٹرمپ کاسوشل میڈیاپرپیغام صدرڈونلڈٹرمپ نے700ارب ڈالرمالیت کےدفاعی بل پردستخط کردیے