عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے
عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، صوبائی دارالحکومت لاہور کے اتواربازاروں میں سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم نہ ہو سکیںلاہور میں لگائے گئےاتواردوسری جانب ہائی الرٹ کے باجود اتوار بازاروں میں سیکیورٹی کے ناقص انتظامات دیکھنے میں آئے، سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات نہ ہونے پر شہریوں نے بھی شدید تشویش کا اظہار کیاشہریوں کی سہولت کیلئے لگائے گئے سستے اتوار بازار حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔بازار شہریوں کو سستی اشیائے خورونوش فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے، دوسری جانب ہائی الرٹ کے باجود اتوار بازاروں میں سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے،،،،