امریکی سٹارٹ اپ کمپنی نے اڑنے والی جدید گاڑی متعارف کروادی ہے
اب گاڑی میں اڑان بھرنے کے لیے پائلٹ کا لائسنس حاصل کرنے کی ضرورت پڑے گی کیونکہ امریکی سٹارٹ اپ کمپنی نے اڑنے والی جدید گاڑی متعارف کروادی ہے۔بلیک فلائی نامی یہ گاڑی بجلی سے چلتی ہے اور ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 62میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 25میل تک کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔