پارکنگ نہ ملنے پر روسی ڈرائیور نے دوسری گاڑی کو کاٹ دیا
اسے پاگل پن کہیں یا شدید غصہ؟روسی ڈرائیور نے پارکنگ نہ ملنے پر دوسری گاڑی کا ایک حصہ کاٹ دیا۔روس میں ایک ڈرائیور پارکنگ نہ ملنے پر آپے سے باہر ہوگیا اور تیز دھار والے گرینڈرکی مدد سے وہاں کھڑی دوسری گاڑیکی باڈی کاٹ ڈالی۔