کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے اور عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کر دیا
میں نے پوری قوم کے ساتھ ظلم کیا ہے، کمشنر راولپنڈی میں اپنے ریٹرننگ افسران سے معافی مانگتا ہوں کمشنر راولپنڈی نے عہدے سے استفعی دے دیا جو لوگ رات ہار رہے تھے ان کو ہم نے صبح جتوا دیا, کمشنر راولپنڈی میں تمام بیوروکریٹ کو کہتا ہوں کہ کوئی بھی غلط کام نہ کریں میں غلط کام کرنے پر اپنے اپکو پولیس کے حوالے کرتا ہوں, میں غلط کام کرنے پر اپنے اپکو پولیس کے حوالے کرتا ہوں, کمشنر راولپنڈی ہم نے 14 امیدوارون کو غیر قانونی طور پر جتوایا ہے, کمشنر راولپنڈی راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات کے ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کر دیا کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے اور عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کر دیا میں نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی، لیاقت علی چھٹہ میں اپنے جرم پر خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں مجھے سزا دی جائے، کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات میں دھاندلی کا پول کھول کر رکھ دیا، جو کام میں نے کیا وہ مجھے زیب نہیں دیتا تھا، ، کمشنر راولپنڈی