نیویارک:امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا
نیویارک:امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا، خبر ایجنسی ڈونلڈ ٹرمپ پر ہش منی ٹرائل میں توہین عدالت کی کارروائی پر جرمانہ عائد کیا گیا ، خبر ایجنسی