توشہ خانہ کیس میں عمران خان تمام دستاویزی ثبوت کیساتھ جواب پیش کریں گے، اسدعمر
توشہ خانہ کیس میں عمران خان تمام دستاویزی ثبوت کیساتھ جواب پیش کریں گے، اسدعمر سب کو نظر آجائے گا عمران خان نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا، توشہ خانہ کا گزشتہ 20سال کا ریکارڈ قوم کے سامنے کب رکھا جائے گا، 20سالہ ریکارڈ سب کے سامنے رکھا جائے، پتہ چل سکے کون کیا کرتا رہا؟ اسدعمر
توشہ خانہ کیس میں عمران خان تو تمام دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کر دیں گے اور سب کا نظر ا جائے گا کہ انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا. لیکن توشہ خانہ کا پچھلے 20 سال کا ریکارڈ کب قوم کے سامنے رکھا جائے گا کہ سب کو پتہ چلے کون کیا کرتا رہا ہے؟
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 17, 2022