کریم نے 25 جولائی کو مفت سواری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کی
سواری کی سہولت فراہم کرنے والی رائڈ سروس نے الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کرنے کیلیے گھروں سے پولنگ اسٹیشن تک آمد و رفت کی مشکل کا حل پیش کر دیا ہے، سواری کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی کریم نے 25 جولائی کو مفت سواری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے سہولت کا مقصد ہر پاکستانی کو حق رائے دہی کیلیے گھروں سے پولنگ اسٹیشن تک سہولت فراہم کرنا ہے