ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
ایشیائی حصص کاروبارکے سپیئر ہیڈ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا جمعرات کو آغاز تیزی سے ہوا۔بنچ مارک نکئی225 انڈیکس 0.15 فیصد یا 27.76 پوانٹس اضافے کے ساتھ بریک پر 18,459.96 پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.17 فیصد یا 2.47 پوانٹس اضافے کے ساتھ 1,473.89 پر بند ہوا۔