نیب اپنی ذمے داریوں سے پوری طرح آگاہ
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعتنیب اپنی ذمے داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے، چیئرمین نیبستمبر 2016 میں معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آیا، چیئرمین نیبکمیٹی میں نیب کا موقف تھا کہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہانوکھا مقدمہ ہے جس میں کسی ادارے کو دائرہ اختیار ہی نہیں، جسٹس اعجاز الاحسنباپ سے پوچھو تو کہتا ہے بچوں سے پوچھو، جسٹس آصف کھوسہ تمام معلومات کی تصدیق کر رہے ہیں،چیرمین ایف بی آراپنے اقدامات کو ریکارڈ سے ثابت کریں،جسٹس گلزار احمدجواب موصول ہونے کے بعد آپ نے کیا اقدامات کیے،جسٹس کھوسہلگتا ہے آپ کوتصدیق کےلیے 30 سال درکارہیں،جسٹس گلزاراحمدگھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا،جسٹس شیخ عظمت سعیدایف بی آر جو کر رہا ہے سب کے سامنے ہےکون کب سے بیرون ملک ہے ایک گھنٹے میں پتا چل سکتا ہے،ٹریول ہسٹری کےلیے کس ادارے کو کب کیا لکھا، ریکارڈ دکھائی؟عدالت کو دکھانے کےلیے ریکارڈ موجود نہیں،وکیل ایف بی آر
۔۔