لارڈمئیر لاہور کرنل (ر)مبشر جاوید کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ, عاشورہ کے جلوس کے روٹ کا انتظامی امور کا جائزہ
لارڈمئیر لاہور کرنل (ر)مبشر جاوید کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ, میئر لاہور نے عاشورہ کے جلوس کے روٹ کا انتظامی امور کا جائزہ لیا, میئرلاہور نے تجاوزات،ٹریفک مسائل اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا , چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان نے جلوسوں کے روٹس اور سیکیورٹی اقدامات بارے بریفنگ دی
* میئر لاہور نے میونسپل افسران کوصفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ تجاوزات کے خاتمہ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی