بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیو ٹاون ڈیکلئیر کر دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیو ٹاون ڈیکلئیر کر دیا گیا بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں دو روز قبل گرفتاری ڈالی گئی تھی بانی پی ٹی آئی کے سیل کے اطراف راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری تعینات پولیس نفری تین مختلف شفٹوں مین ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہے نیو ٹاؤن مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہوا تھا جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر 26 نومبر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا