لاہور: اسموگ میں کمی، پابندیوں میں نرمی کردی گئی
لاہور: اسموگ میں کمی، پابندیوں میں نرمی کردی گئی پنجاب بھر کے تفریحی مقامات کو کھول دیا گیا ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفییکشن جاری کردیا پارکس، چڑیا گھر، پلے گراونڈ، آوٹ ڈور سپورٹس کی اجازت دے دی گئی تمام تفریحی مقامات کو آٹھ بجے تک کھلا رہنے کی اجازت ہر قسم کے فیسٹیول، نمائش کی بھی اجازت دے دی گئی تفریحی مقامات کو کل سے کھولنے کی اجازت دی گئی، نوٹیفیکیشن لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں مارکیٹس 8 بجے بند ہوں گی ہفتہ اور اتوار سمیت کو بھی مارکیٹس 8 بجے بند ہوں گی فیصلے کا اطلاق دکانوں، شاپنگ مالز، مارکیٹس پر ہوگا فارمیسز، تندور، ڈیپارٹمنل و گروسری اسٹورز سمیت بنیادی ضرورت کی اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی بیکریوں کو بھی 8 بجے کے بعد کام کرنے کی اجازت