مریخ پر بغیر پائلٹ کے ہیلی کاپٹر کی دوسری پرواز
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سرخ سیارے مریخ پر بغیر پائلٹ کے ہیلی کاپتر کی دوسری پرواز کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغیر پائلٹ کے ہیلی کاپٹر نے مریخ پر دوسری پرواز کی۔ دوسری پروز کے دوران ہیلی کاپٹر سولہ فٹ کی بلندی تک باون سیکنڈز اڑا اور اپنی پروا مکمل کی۔