اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی مذمت

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی مذمت وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید ہونے والے ایف سی کے 4 جوانوں کو خراج عقیدت وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید ایف سی جوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت وزیرداخلہ محسن نقوی کی زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا