بھارتی ایئرفورس کا ایک فائٹر جیٹ اپنی پرواز کے دوران غلطی سے ایندھن کا خالی ٹینک ایک رہائشی علاقے میں گرا بیٹھا

ایک حیران کن واقعہ بھارت میں پیش آیا! بھارتی ایئرفورس کا ایک فائٹر جیٹ اپنی پرواز کے دوران غلطی سے ایندھن کا خالی ٹینک ایک رہائشی علاقے میں گرا بیٹھا!یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے شہر پچور میں پیش آیا، جہاں ایک گھر کو شدید نقصان پہنچا!خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مگر لوگ خوفزدہ ہو گئے!