الیکشن کمیش کی طرف سے پولنگ سٹیشن کی معلومات اور عوام کی لیے ہدایات
پولنگ عملےکےپاس ووٹرلسٹیں ہوں گی جن میں ووٹرزکی تصاویربھی ہوں گیووٹروں کوموبائل فون پولنگ اسٹیشن کےاندرلےجانےکی اجازت نہیں ہوگیووٹ ڈالنےکیلیےاصل شناختی کارڈپولنگ اسٹیشن لےکرجائیں،الیکشن کمیشنپولنگ کادورانیہ صبح8سےشام6بجےتک ہوگا،قومی اسمبلی کیلیےسبزبیلٹ پیپراورصوبائی اسمبلی کیلیےسفیدبیلٹ پیپرہوگاپولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوگا، جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی