جماعت اسلامی نے کرپشن اور پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ سےرجوع کافیصلہ کرلیا
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں سراج حکومت نے کہا،،کہ حکومت کرپشن کےخاتمے میں ناکام ہوگئی ہے ،،پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ سےرجوع کافیصلہ کیاہے،،امید ہے،،ان کاکہناتھا،،حکومت کے عدم تعاون کے بعد ہمارے پاس سڑکوں پرآنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،،تیس ستمبرکوفیصل آباد میں دھرنےکی کال دے دی ہے،،چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بھی احتجاج کیا جائے گا،،سراج الحق کا کہنا تھا،،کہ ترقی کے لیے بدعنوانی سے پاک پاکستان اب قوم کا مطالبہ ہے،،حکومت اپنے آپ کو کرپشن کی تحقیقات کے لیے پیش کرے،،امیرجماعت اسلامی نےکہا،،کہ بھارتی وزیر خارجہ نےگزشتہ روز اقوام متحدہ میں جھوٹ بول کر تاریخ کو مسخ کیا،،ان کاکہناتھا،،کہ بھارتی دباؤ پر بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی شہادت انیس سوچوہترکےسہہ فریقی معاہدے کی خلاف ورزی ہے،،سراج الحق نے کشمیر پر پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کرنے کامطالبہ بھی کیا،