امریکہ کو نقصان پہنچانے والوں کو معاف نہیں کریں گے: امریکی صدر جوبائیڈن
افغانستان کی صورتحال پر امریکی صدر جوبائیڈن نےخطابمیں کہا کہ امریکہ کو نقصان پہنچانے والوں کو ہم معاف نہیں کریں گے, ہم یہ حملہ نہیں بھولیں گے نہ حملہ آوروں کو معاف کریں گے۔ کابل دھماکوں میں جانیں دینے والے امریکی ہمارے ہیرو ہیں۔افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے فیصلے پر قائم ہیں۔انخلا کا عمل جاری رہے گا۔اپنا مشن مکمل کریں گے۔