پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے زیر اہتمام راولپنڈی ارٹس کونسل کا یوم1 مئی پرپر وقار تقریب کا اعلان

مدینہ منورہ !! نمایندہ نوائے وقت : پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل دوپہر 3بجے یوم1 مئی پرعالمی دن کے موقع پر زیر صدارت مرکزی صدر لیبر ونگ غلام قادر بھلر جٹ ایڈووکیٹ پر وقار تقریب ھوگی جس کے مہمان خصوصی سردار محمد یوسف وزیر مذہبی امور و حج و سینٹر ناصر محمود بٹ،،وزیر مملکت برسٹر عقیل ملک،ایم این اے، راجہ قمر الاسلام چیئرمین ترقیاتی بورڈ راولپنڈی، اسیہ تنولی ایم این اے ، بلال یامین ستی ایم پی اے طاہرہ مشتاق ایم پی اے ملک افتخار ایم پی اے،سابق ایم پی اےحاجی عمر فاروق شیخ ارسلان حفیظ مرزا منصور بیگ ،سجاد خان ،سابق ایم این اےملک شکیل عوان ملک فقیر جان ،میاں امجد ودیگر مہمان شریک ہوں گے۔ پروگرام ارگنائز اور معاونٹ کرنے میں پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ کے ڈویژنل کوارڈینیٹر خالد سعید بٹ، کوارڈینیٹر راولپنڈی ڈسٹرکٹ تنویر اختر شیخ ڈپٹی کوارڈینیٹر ملک طارق بشیر۔صدر مسلم لیگ ن مدینہ جاوید اقبال بٹ شامل ھیں۔