نیمڈ می ملالہ"کا دوسرا ٹریلر جاری"
دستاویزی فلموں کے ہدایت کار ڈیوس گوگنھیم اس فلم کی ہدایتکاری کررہے ہیں،، جس میں ملالہ اور ان کے خاندان کو دکھایا گیا ہے کہ وہ کس طرح سے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے جدوجہد کرتے دکھایا گیا ہے.ڈاکومنٹری فلم میں گُل مکئی کی زندگی کی کئی یادوں کی خوبصورت انداز میں عکاسی کی گئی ہے، جس میں ان کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں کی گئی یادگار تقریر بھی شامل ہے،خواتین کے حقوق اور تعلیم کیلئے سرگرم نوبل امن یافتہ ملالہ یوسفزئی پر چودہ سال کی عمر میں طالبان نے قاتلانہ حملہ کیا تھا،، جس میں وہ خوشقسمتی سے زندہ بچ گئی تھیں
پاکستان کی بیٹی کی زندگی کے نشیب و فراز کے گرد گھومتی یہ سنسنی خیز فلم رواں سال دو اکتوبر کو مختلف زبانوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔