واسا لاہور کی طرف سے بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا
واسا لاہور کی طرف سے بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا, اب تک جیل روڈ پر 105 ملی میٹر، ہیڈ آفس گلبرگ 46 ملی میٹر ، لکشمی چوک 172 ملی میٹر ، اپر مال پر 86 ملی میٹر بارش ریکارڈ, اس کے علاوہ مغلپورہ 118 ملی میٹر ،تاجپورہ 56 ملی میٹر، جںکہ چوک ناخدا میں 104 ملی میٹر بارش ریکارڈ, علاوہ ازیں پانی والا تالاب 157، فرخ آباد 131، گلشن راوی 109، اقبال ٹاون 90، سمن آباد میں 117 اور جوہر ٹاؤن میں 79 ملی میٹر بارش ریکارڈ,
اب تک سب سے زیادہ بارش 172 ملی میٹر لکشمی چوک میں ریکارڈ کی گئی ۔ ایم ڈی واسا کے مطابق واسا لاہور کے افسران،عملہ اور مشینری فیلڈ میں متحرک ہے۔