وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا میو ہسپتال سرجیکل ٹاور میں مریضہ کو وینٹی لیٹر فراہم نہ کرنے کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا میو ہسپتال سرجیکل ٹاور میں مریضہ کو وینٹی لیٹر فراہم نہ کرنے کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے فوری رپورٹ طلب کر لی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا انکوائری کرکے ذمہ داروں کا تعین کرنے کا حکم متوفیہ انور بی بی کو وینٹی لیٹر فراہم نہ کرنے والے عملے کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔عثمان بزدار مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنا متعلقہ ہسپتال کی ذمہ داری ہے، کوتاہی برادشت نہیں۔عثمان بزدار