جبکہ کیمپ انتظامیہ نےکو ہسپتالوں تک رسائی نہیں
خیبر پختونخواہ حکومت کو پرائمری اورسیکنڈری ہیلتھ کی دیکھ بھال کےلیے محکمہ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں تک رسائی حاصل کرنے اور دیگر انتطامات کے لیے مختلف آلات بجھوا دیے گے جن میں
1) 8 ریسکیو 1122 کی ایمبولینس مکمل طور پر لیس ہے
2) 3- سی بی بی تجزیہ مشینیں
3) این ایس -1 کٹ ڈینگی کے تصدیق نامہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
4) 2 مزید موبائل ہیلتھ یونٹس
شامل ہیں