وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سٹاف اور پروٹوکول کے بغیر رات گئے شہر کا اچانک دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا رات گئے شہر کا اچانک دورہ۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سٹاف اور پروٹوکول کے بغیر شہر میں نکل آئے
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نےملتان روڈ،جوہر ٹاؤن مسلم ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ کا صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی, وزیر اعلیٰ کے حکم پر گلبرگ کے انچارج بلال بابر اور اقبال ٹاؤن کے انچارج ظہیر الدین بابر کو معطل کردیا گیا.