سید علی گیلانی سمیت فاشسٹ مودی سرکار کے ہاتھوں کشمیری قیادت پر جاری جبر و تشدد کو یاد کیا جائے۔ شیریں مزاری
( عرفان جمیل ڈوگر )تحریک آزاد کشمیر کے سرخیل سید علی گیلانی کی برسی اور امپورٹڈ حکومت کی جانب سے بھارت سے تجارت کھولنے کی کوششیں مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کا ردعمل آج سید علی گیلانی کی برسی ہے، ڈاکٹر شیریں مزاری سید علی گیلانی مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف کشمیریوں کی جدوجہد کا استعارہ تھے، اس سے پہلے کہ امپورٹڈ سرکار بھارت سے تجارت بحال کرے، سید علی گیلانی سمیت فاشسٹ مودی سرکار کے ہاتھوں کشمیری قیادت پر جاری جبر و تشدد کو یاد کیا جائے، ڈاکٹر شیریں مزاری
Today is death anniversary of Syed Ali Shah Geelani, a symbol of Kashmiris struggle ag India's illegal occupation of IIOJK. His suffering along with ongoing persecution & torture of Kashmiri ldrs by fascist Modi govt shd be remembered before Imported govt opens trade with india.
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) September 1, 2022