لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید
پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افسران شہید ہوگئے لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی ہیلی کاپٹرحادثے میں شہیدہو گئے شہداء میں برگیڈیئر امجد حنیف،برگیڈیئرمحمد خالد شامل میجرسعید احمد ، میجرطلحہ منان،نائیک مدثرفیاض بھی شہداء میں شامل ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
کورکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، تمغہ بسالت.ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر امجد حنیف بطور میجر جنرل پروموشن کی منظوری حاصل ہی میں ہوئی
ہیلی کاپٹر کے پائلٹ میجرسعید احمد بھی شہید، لاڑکانہ سے تعلق تھا.شہید میجر سعید احمد کے پسماندگان میں 1 بیٹا اور 1 بیٹی شامل
کو پائلٹ میجر محمد طلحہ منان بھی شہید .شہید میجر محمد طلحہ منان کے پسماندگان میں 2 بیٹے شامل
کریو چیف نائیک مدثر فیاض بھی شہدا میں شامل،تعلق نارووال سے تھا