Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ وزیر خارجہ
  • کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون
  • اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہری کورونا کا شکار ہو نے لگے
  •  چین میں سونے کی کان میں دھماکہ، 12 کان کن پھنس گئے۔
  • کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
  • سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات تک بند
  • دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں
  • پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا،عمران خان
  • ملک بھر میں کوروناوائرس کے مزید 46مریض جاں بحق، 1920 نئے کیسزرپورٹ
  • اپوزیشن نے غیرمعمولی حالات میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیا :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
  • بی جے پی اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ کھل کر بے نقاب ہو چکا ہے،شاہ محمود قریشی
  • جنوری کے آخری ہفتے سردی کی ایک اور لہر آئے گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
  • ملک بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال
  • اردو ادب کے معروف افسانہ اور خاکہ نگار سعادت حسن منٹو کوہم سےجدا ہوئے 66 برس بیت گئے
  • کورونا وائرس: دنیا میں 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر, 20 لاکھ 30 ہزار 924 اموات
  • ارنب گوسوامی کیخلاف پولیس چارج شیٹ سے بھارت بے نقاب ہو چکا ہے، دفترخارجہ
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک
  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق
  • حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
  • ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے, مسافروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے
  • پاکستان : کورونا سے مزید 2 ہزار 521 افراد متاثر
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ
  • جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی کورونا رپورٹس آ گئیں
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اثرو رسوخ استعمال کرنے پر زور
  • ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات، ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کے ساتھ تعلقات مزیدمستحکم بنانے کا عزم
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ٹی آئی متفق
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر

حکومت گرانے کے لیے میڈیا تعاون کرے۔ آصف علی زرداری 

Feb 02, 2019 | 21:50 9:50 PM, February 02, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
حکومت گرانے کے لیے میڈیا تعاون کرے۔ آصف علی زرداری 

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینزکے چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی کشمیر پررکھی گئی ہے۔کشمیر ہم سے جدا ہو سکتا ہے اور نہ ہم کشمیریوں سے جدا ہو سکتے ہیں میری زندگی میں کشمیر آزاد ہوگا،حکومت گرانے کے لیے میڈیا تعاون کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کشمیر پر ’’کل جماعتی قومی مشاورت‘‘ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آصف علی زرداری نے کہاکہ پاکستان کا بچہ بچہ تمام سیاسی جماعتیں کشمیر پر قومی موقف کے ساتھ ہیں اس پر کوئی دو رائے نہیں ہیں ۔آصف علی زرداری نے کہا کہ جب بے نظیر بھٹو نے راجیو گاندھی سے مسئلہ کشمیر پر بات کی تو انہوں نے کہا کہ آپ کی حکومت نے آج تک ہم سے کشمیر پر بات نہیں کی ۔یہ دور آمریت تھا اور فوجی آمر نے اپنی مشکلات اور اقتدار کو طول دینے کے لیے مسئلہ کشمیر پر سمجھوتہ کیا ایل او سی پر باڑ کو تسلیم کیا۔

کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں

آج ہماری آنکھیں نم ہیں مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر میں ایک نہ ایک شہید ہے ہم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو نہیں بھول سکتے۔ان کی قربانیوں کو کوئی فراموش نہیں کر سکتا۔سیاسی جماعتیں متحد ہو کر مسئلہ کشمیر پر کام کریں مگر صدر کی حیثیت سے میں نے اس کاز کے لیے متحرک کردار ادا کیا ایوان صدر میں کشمیری رہنماؤں سے مشاورت کی جاتی تھی پیپلز پارٹی کی بنیادی ہی کشمیر پر رکھی گئی ہے ہمارے ڈی این اے میں کشمیر چھایا ہوا ہے نہ کشمیری ہم سے جدا ہو سکتے ہیں نہ ہی کشمیریوں سے مقبوضہ کشمیرمیں اتنی بڑی فوج رکھی گئی ہے ہر چار فٹ پر ایک فوجی چیک پوسٹ ہے اورکشمیری قوم کے حوصلے بلند ہیں۔

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات تک بند

کشمیری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہی قوم فتح حاصل کرتی ہے جس کی جدوجہد جاری رہے آج بلاول،بختاور،آصفہ سب سے کشمیر پر بات کررہے ہیں۔مودی کو سمجھناچاہیے کشمیر پر ہمارا قومی موقف تنہائی حکومت کا موقف نہیں ہے۔پوری قوم کا یہی موقف ہے کشمیر ہمارے دل کی دھڑکن ہے ہم کشمیریوں کے ساتھ اپنی زندگی میں کشمیر کو آزاد ہوتے دیکھوں گا۔ آج کل میڈیا مشکلات سے دوچار ہے حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارے کندھے سے کندھا ملائے ان کی مشکلات کے حل کے لیے ہمارا کندھا ان کے ساتھ ہوگا۔

چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق نے کہا کہ کشمیری ریاستی ددہشت گردی کا شکار ہیں ۔مظفر آباد میں اس قسم کی کشمیر کانفرنس بلانے کی ضرورت ہے جہاں کھل کر بات ہو کشمیریوں کا کلیدی کردار ہونا چاہیے پاکستان سہولت کار بنے کشمیری زخم خردہ ہیں ان کی زبان میں تاثر زیادہ ہوگا فریق اول کی حیثیت سے ان کے کردار کو تسلیم کیا جائے واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ شملہ معاہدے سے مسئلہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا۔

دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ پوری قوت کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے قومی سطح پر ترجیحات کا تعین کیا جائے اور کشمیر پر قوم کے سامنے لائحہ عمل پیش کیا جائے اس قسم کی کانفرنسیں معاون ثابت ہوسکتی ہیں لگتا ہے کہ کشمیر موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں، کشمیریوں کی بے پناہ قربانیوں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے شک و شبہات بڑھ رہے ہیں وزیر اعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر کو نیچے لے آئے کشمیریوں کو منفی پیغام دیا اور وزیر خارجہ کو بھیجوا کر پاکستان کے محدود کردار کا تاثر دیا۔اگر اس کانفرنس کے ذریعے کشمیر کمیٹی کو سربراہ مل جاتا ہے تو یہ اس کا اعزاز ہوگا۔

پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا،عمران خان

لگتا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے عزیز جان وزیر اعظم عمران خان مزید پیشرفت کریں گے اور کشمیر پر مزید غیرت کھائیں گے بھارت پر واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اس کی ضد ،ہٹ دھرمی لا محدود وقت تک برقرار نہیں رہ سکتی خطہ مسائل سے دوچار رہے گا اور ایٹمی فلش پوائنٹ کی تلوار لٹکتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ اور حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے کرتارپور سرحد کا کھولنا اور کشمیریوں کے لیے کچھ نہ کرنا شکوک و شہبات کو بڑھا رہا ہے۔ہمیشہ بھارت نے مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا وہ تنازعے کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔

ملک بھر میں کوروناوائرس کے مزید 46مریض جاں بحق، 1920 نئے کیسزرپورٹ

ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت،ریاستی ادارے،پارلیمنٹ،دانشور یک زبان اور متحد ہو کر کشمیر پر ایک آواز بولیں آزاد کشمیر کو بیس کیمپ بنایا جائے کشمیریوں کا اتحاد و اتفاق ہی بہت بڑی طاقت ہے مسئلہ کشمیر کو تقویت ملے گی۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے ہٹ کر کوئی دوسرا حل نہیں ہے آزاد و خود مختار نعرے شاطرانہ چالیں ہیں۔افسوسناک امر یہ ہے کہ اب تو او آئی سی کی کانفرنس میں کشمیر کا ذکر بھی نہیں ہوا واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ تمام اسلامی ممالک کو ایک ایک کر کے نشانہ بنایا جائیگا عالم اسلام اپنے مسائل پر متحد ہو کشمیر پر وزارت خارجہ میں خصوصی ڈیسک قائم کرتے ہوئے وزیر مملکت مقرر کیا جائے اور سفارتی محاز پر کشمیریوں کے کردار کو تسلیم کیا جائے۔وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ ایک بار پھر سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے مردہ چار نکاتی فارمولے کو زندہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اپوزیشن نے غیرمعمولی حالات میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیا :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

اس فارمولے نے مودی سے زیادہ مسئلہ کشمیر کو سخت نقصان پہنچایا۔خارجہ پالیسی داخلہ پالیسی سے مطابقت رکھتی ہے ہم پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔اسی ماہ یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوگا۔یقیناً پاکستان میرا وکیل ہے مگر مجھے بھی تو بات کرنے دیں۔پاکستان میں سیاسی تلخیوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر گول ہو جاتا ہے تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ کسی اور جماعت کے منشور میں یہ شامل ہی نہیں تھا۔71 سالوں سے مذمتی روایتی بیانات سنتے آ رہے ہیں۔

سیاسی،سفارتی ،اخلاقی حمایت یقیناً اہم ہے پاکستان کے صدر ووزیراعظم کے آنے سے بھی اس پر اثر پڑتا ہے میں بند کمرے کے اجلاس میں ان معاملات پر کھل کر بات کرنا چاہتا ہوں آئیں آزاد کشمیر کو بیس کیمپ بنائیں پالیسی ترتیب دیں ہم سے جو تعاون مانگیں ہم دیں گے۔صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ آج تک اس سے کامیاب ترین کشمیر کانفرنس نہیں دیکھی یوم یکجہتی کشمیر کا مقصد بھارتی فوجی قبضے کے خلاف احتجاج کرنا ہے 1947ء میں کشمیر میں ہولو کاسٹ ہوا تھا۔2 لاکھ 37 ہزار کشمیریوں کو قتل کیا گیا۔

بی جے پی اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ کھل کر بے نقاب ہو چکا ہے،شاہ محمود قریشی

یہی وجہ ہے کہ ہم اس دعوی میں حق بجانب ہیں کہ بھارت پانچ لاکھ کشمیریوں کو قتل کر چکا ہے بچیوں تک کی بے حرمتی کی جارہی ہے چھ ہزار کشمیریوں کو بینائی سے محروم کر دیا گیا ہم کشمیریوں کے ساتھ تھے ،ہیں اور رہیں گے بھارت نو آبادیاتی قوت بن گیا ہے۔کشمیری خون دے رہے ہیں ہمارا جذبہ کمزور نہیں ہونا چاہیے اہل پاکستان ثابت قدم رہے ہیں اور رہیں گے کچھ حکمرانوں نے اگر نئے تجربوں کی کوشش کی تو عوام نے اس کی اجازت نہیں دی اپنے مستقبل کا فیصلہ کشمیریوں نے کرنا ہے عالمی بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھارتی جرائم کی فہرست مرتب کرتے ہوئے اس پر فرد جرم عائد کی ہے 76 رکنی برطانوی پارلیمانی گروپ کی سفارشات یہاں تک کہ ایک بین الاقوامی فورم بھارت پر معاشی پابندیاں لگانے کا کہہ چکا ہے

جنوری کے آخری ہفتے سردی کی ایک اور لہر آئے گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس تبدیل ہوتے ہوئے بیانیہ میں سلامتی کونسل،جنرل کونسل، انسانی حقوق کونسل میں اپنی رسائی کو بڑھیں کوئی طشتری میں رکھ کر ہمیں کشمیر نہیں دے گا کیونکہ بھارت بین الاقوامی قوتوں کو چین کا راستہ روکنے کے لیے اپنی ضرورت کو منوا چکا ہے ہمیں آؤٹ آف دی بکس مسئلہ کا حل پیش کرنے کی بجائے بکس میں بیٹھے کشمیریوں کو کلیدی کردار دینا ہوگا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • کس ملک کے پاس کتنے ایٹم بم؟

    Feb 02, 2019 | 23:31
  • موٹروے ایم فورکاگوجرہ سے شورکوٹ تک باسٹھ کلومیٹرطویل ...

    Feb 02, 2019 | 10:04
  • دبئی کا ایئر پورٹ مسلسل پانچویں سال دنیا کا مصروف ترین ...

    Feb 02, 2019 | 00:56
متعلقہ خبریں
  • اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف علی زرداری کے لیے میڈیکل ...

    Jan 12, 2021 | 16:25
  • حکومت کاعوام پر مہنگائی کا ایک اور پٹرول بم گرانے کا ...

    Dec 28, 2020 | 15:54
  • نوازشریف کے بعد براڈ شیٹ نے آصف علی زرداری کا کا لا منہ ...

    Jan 16, 2021 | 20:49
  • یہ وقت حکومتیں گرانے یا بنانے کا نہیں عوامی و قومی ...

    Jan 06, 2021 | 19:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group