ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنتہ الخوراج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازجنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی
ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنتہ الخوراج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازجنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر ، سینیئر حاضر سروس فوجی اور سول حکام ،جوانوں اور شہداء کے عزیز و اقارب کی شرکت شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے جہاں انھیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا، آئی ایس پی آر ہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم وحوصلے کو دوام بخشتی ہیں، آئی ایس پی آر