فیفیا ورلڈکپ 2018 کےمقابلے جاری
انگلینڈ اور سلوویکیا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم انگلینڈ کھیل پر چھائی رہی، انگلش ٹیم نے میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کی
دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ کا مقابلہ مالٹا سے تھا جس میں سکاٹش ٹیم نے دو صفر سے فتح سمیٹیگروپ ایف کے تیسرے میچ میں سلووینیا اور لتھونیا کی ٹیمیں مد مقابل تھیں، میزبان ٹیم سلووینیا نے ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لتھونیا کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیادھر لیبیا اور گنی کے مابین کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں لیبیا نے ایک صفر سے فتح حاصل کی جبکہ کیمرون اورنائجیریا کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔