اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی نوجوان کچل ڈالا
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو جیپ کے پہیوں تلے روند ڈالا۔ ادھر طوباس میں تلاشی کے دوران صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو اس کے گھر میں گھس کا نشانہ بنایا ور اسے حراست میں لے لیا گیا۔کلب برائے اسیران کے مطابق سرائیلی فوج نے قابج فوج نے مصطفی ابو سیاج کو فوجی گاڑی تلے کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا ، اسے طوباس کے ایک ہسپتا ل منتقل کیا گیا ۔