جہاز کے انجن میں خرابی، بلاول کی کراچی سے کوئٹہ روانگی میں کچھ تاخیر
جہاز کے انجن میں خرابی، بلاول کی کراچی سے کوئٹہ روانگی میں کچھ تاخیر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ مچھ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے کوئٹہ دورے کا اعلان کر رکھا تھا تاہم آج جہاز کے انجن میں خرابی کے باعث پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ روانگی مؤخر ہو گئی ہے۔