چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کیپٹن زرغام کی شہادت پر خراج عقیدت
چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کیپٹن زرغام کی شہادت پر خراج عقیدت, چیرمین سیںٹ کی کیپٹن زرغام کے درجات کی بلندی کے لیے دعا, چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ کیپٹن زرگام نے وطن عزیز کا دفاع کے لیے جام شہادت نوش کیا،
مسلح افواج نے ملک و قوم کے دفاع کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں،قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے۔