اسلام آباد سے وزیر اعلی پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی پشاور پرسرار واپسی۔ پاکستانی کیمونٹی مدینہ منورہ میں موضوع بحث
مدینہ منورہ (نمائندہ نوائے وقت ) مدینہ منورہ مقیم پاکستانی کیمونٹی اور مختلف طبقہ فکر میں یہ موضوع زیر بحث ہے. اسلام آباد سے وزیر اعلی پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی پشاور پرسرار واپسی کہ بعد بیان معمہ بن گیا ہے
اور کیمونٹی میں مختلف تبصرے اور آرا ئیں کے شعور والے کارکن اور ڈاٹا فیڈنگ ربورٹکس یوتھیوں کا امتحان ھے کون کون گنڈا پور کی وضاحت سے مطمن ھے۔ مجھ سے سب کچھ چھین لیا گیا۔ میری جیب میں 1 روپیہ نہیں تھا، 12 ضلعوں سے گزر کر یہاں پہنچا ہوں۔ ہم 3 لوگ تھے۔ گنڈا پور کہ بیان پر اب تحریک انتشار کے شعور والے کارکن اور ڈاٹا فیڈنگ روبوٹکس والوں میں اج فرق کا پتہ بھی چل جائے گا۔ یہ بیان سیاسی سٹنٹ یا فیس سیونگ ہے۔اس کا فیصلہ شعور اور اور ڈاٹا فیڈر ربوٹکس تحریک انصاف یوتھیوں پر ہے کہ علی امین گنڈا پور وزیر اعلی کا بیان سچائی پر مبنی ہے یا سیاسی آمیزش سے بھرپور ہے۔