بیرسٹر امجد ملک سنیر نائب صدر و چیف کوآرڈینئٹر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز انٹرنیشل آفئر نےوائس چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب کا منصب سنھالنے لیا۔
مدینہ منورہ !! (نمائندہ نوائے وقت) بیرسٹر امجد ملک سنیر نائب صدر و چیف کوآرڈینئٹر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز انٹرنیشل آفئر کو وائس چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب کا منصب سنھالنے پر اور اپنے دفتر سے پہلا دن کا آغاز کرنے پر جاوید اقبال بٹ صدر مسلم۔لیگ ن اور تنظیمی عہدیدران مدینہ منورہ کی طرف سےدلی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ بحثیت وائس چیر پرسن اوورسیز کمیشن پنجاب کہ عہدے اور چیلنجز سے بخیر و خوبی اپنی پوری استعداد اور قابلیت سے اس اہم ذمہ داری سے اوورسیز پاکستانیوں کے اوورسیز کمیشن پنجاب کے مسائل کا تدارک ہو سکے گا۔ جناب بئرسٹر امجد ملک سے گزارش ہے کہ اوورسیز کمیشن پنجاب میں پچھلی التوا شکایات کتنی ہیں اور کتنی ان پروسس سے گزر رہی ہیں ۔ اوورسیز پاکستانیز آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ کئے ہوئے امید ہیں۔ ان کو مایوس نہ ہونے دیں اور مسلم لیگ ن کی سربلندی اور عہدہ سے انصاف کریں گئے۔