سپریم کورٹ نے نوازشریف کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست واپس لینے کی بنیادپر خارج کردی

سپریم کورٹ نے نوازشریف کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست واپس لینے کی بنیادپر خارج کردی، وطن پارٹی نے درخواست پر اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کررکھی تھی جس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیمبرمیں سماعت کی تو بیرسٹرظفر اللہ پیش ہوئے اور موقف اپنایاکہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر ضمانت پر رہا ہوچکے ہیں،ضمانت پر رہائی کے بعد نوازشریف کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا معاملہ غیرموثر ہوچکاہے ۔ جس پر چیف جسٹس نے درخواست خارج کردی