کراچی کے انتخابات میں ایم کیو ایم کسی ایک جگہ بھی پہلے نمبر پر نہیں، لیکن ایم کیو ایم پاکستان 17 سیٹیں جیت چکی ہے، مفتاح اسماعیل
کراچی: میں نے 2009 میں مسلم لیگ جوائن کی،م آغا صاحب یہاں موجود ہیں جو پورٹ قاسم میں ہوا کرتے تھے ، انہیں نیب کے ذریعے سزا صرف اس لیے دی گئی کیوں کہ یہ پورٹ قاسم میں تھے ہم پر کیس تھا کہ اختیارات کا غلط استعمال کیے، مجھے نہیں معلوم کہ ہم نے کب اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، دو سو پر پہنچ جائیں تو یونٹ بڑھ جاتا ہے ، 18فیصد تقسیم کرنے میں ہماری بجلی ضائع ہوجاتی ہے ۔ ملک میں دس فیصد بجلی وہ لوگ استعمال کرتے جو بل ادا نہیں کرتے ہیں، آئی پی پیز کا ایشو درست نہیں ہے ۔ ہمارے ملک میں پاور سپلائی کا مسلہ ہے،مفتاح اسماعیل ہم بجلی کے یونٹ استعمال کرنے میں بھی ایک کھیل کھیلتے ہیں پچاس یونٹ والے کے لیے بجلی سستی ہوتی ہے، یہی یونٹ اگر کراچی میں کسی کے گھر پینے کا پانی نہیں آتا ہے۔ جو پانی آتا ہے اسے آپ پی نہیں سکتے ہیں، آپکو ابالنا پڑے گا، مفتاح اسماعیل پاکستان میں بجلی ڈبل مہنگی کی گئی لیکن بجلی نہیں بنائی گئی، اگر آپ کے اخراجات بڑھتے جائیں گے اور اسکا رزلٹ کچھ نہیں آئے گا تو کیا ہوگا۔ مفتاح اسماعیل ہر روز وہاں اتنا اسموگ ہوتا ہے کہ انسانی صحت کے لیے مضر ہے، تو ہم اپنے لوگوں کو کیا دے رہے ہیں؟ میں نہیں سمجھتا کہ چارٹرڈ آف اکنامکس ہونا چاہیے، پنجاب 12سے 13 کروڑ لوگوں کی آبادی کا شہر ہے، مفتاح اسماعیل صوبہ میں مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ بنادیا گیا ، مریم نواز کو صرف اس لیے وزیر اعلیٰ بنایا گیا کیوں کہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہیں، کراچی کے انتخابات میں ایم کیو ایم کسی ایک جگہ بھی پہلے نمبر پر نہیں، لیکن ایم کیو ایم پاکستان 17 سیٹیں جیت چکی ہے، مفتاح اسماعیل