محلے دار کی گلی میں کھیلتی کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش
محلے دار کی گلی میں کھیلتی کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت ملزم پولیس کی حراست میں آگیا۔تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ سے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کال موصول ہوئی ۔13 سالہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم اسے بھلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا۔ گھر والوں نے بچی کو گلی میں نہ پاکر تلاش شروع کی تو ایک گھر سے بچی کے چیخنے کی آوازیں سنائی دیں۔گھر والوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد طلب کی۔ترجمان سیف سٹیز کا کہنا تھاکہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔والدین سے گزارش ہے کہ کم عمر بچیوں کو اکیلے گھر سے باہر نہ بھیجیں۔ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کرکے 2 دبا کر ورچوئل