Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس، مختلف سکمیوں کے لئے اربوں روپے کی منظوری
  • فیصل آباد کا بھکاری کروڑوں کا مالک نکلا
  • سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ
  • انسانی حقوق کی فرضی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام کوششیں بے سود ہیں: آرمی چیف
  • وزیرِ اعظم کی خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے جامع ترقیاتی پیکیج مرتب کرنے کی ہدایت
  • انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ برقرار
  • وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی ملاقات
  • چیئرمین پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا
  • انٹرپول کی مدد سے قتل کا انتہائی مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار
  • ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب
  • صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تحفظِ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
  • اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید تین روپے سستا ہوگیا۔
  • بلوچستان کے ضلع خضدار اور مضافات میں 4.2 شدت کا زلزلہ
  • سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ،الرٹ جاری
  • اے این ایف نے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ، 5 ملزمان گرفتار
  • جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی کردار پی ٹی آئی کا کا رکن نکلا
  • پارٹیاں ورکروں سے چلتی ہیں لیڈروں سے نہیں۔شیخ رشید
  •  حکومت پنجاب کا دیہات میں عوام کوشہرکی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا پروگرام 
  • مبینہ کرپشن کی انکوائری،مونس الٰہی کےخلاف مقدمہ درج
  • امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحاً جھوٹے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ
  • امریکا کا سندھ سیلاب زدگان کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
  • پی ڈی ایم سے ملک چل نہیں رہا لیکن حکومت کرنے کا شوق ہے.حماد اظہر
  •  کورونا وائرس کے مزید5مثبت کیسز رپورٹ،6کی حالت تشویشناک
  • حکومت پاکستان کا ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام گرین پاکستان رکھنے کا فیصلہ
  • حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
  • وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ
  • تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم
  • لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش ایدھی سرد خانے سے برآمد
  • حادثات میں مفلوج ہونے والے افراد کے علاج اور بحالی کے لئے حکومت پنجاب کا انقلابی قدم

 کورونا وائرس: ملک بھر میں 2افراد جاں بحق،40نئے کیسز رپورٹ

Apr 12, 2023 | 12:27 12:27 PM, April 12, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 کورونا وائرس: ملک بھر میں 2افراد جاں بحق،40نئے کیسز رپورٹ

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 40نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔بدھ کوقومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار881ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 40 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح1.03فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ 18 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے کورونا ٹیسٹ اور مثبت کیسز کے حوالے سے لاہور میں376 افراد میں سے 14 کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 3.72 فیصد رہی، گلگت میں 129 افراد میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 0.78فیصد رہی، گوجرانوالہ میں 354 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیا اور وہاں پر مثبت کیسوں کی شرح0.28 فیصد رہی جبکہ اسلام آباد میں269 ٹیسٹوں میں سے 2 ٹیسٹ مثبت آئے اور شرح 0.74 فیصد رہی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس، مختلف سکمیوں کے لئے اربوں روپے کی منظوری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سابق وزیراعظم نواز شریف تین بار ملک کے وزیراعظم رہ چکے ...

    Aug 09, 2017 | 10:32
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کی ریلی رکوانے کی ...

    Aug 09, 2017 | 14:07
  • عابد شیر علی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو یہودیوں کے ...

    Aug 09, 2017 | 18:51
  • ریلی کیساتھ جانا چاہتی تھی والد نے روک دیا :مریم نواز

    Aug 09, 2017 | 13:37
متعلقہ خبریں
  • ملک بھر میں کورونا وائرس کے5مثبت کیسز رپورٹ

    Jun 01, 2023 | 11:34
  •  24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4مثبت کیسز رپورٹ ،6کی ...

    Jun 06, 2023 | 10:29
  •  کورونا وائرس کے مزید5مثبت کیسز رپورٹ،6کی حالت ...

    Jun 07, 2023 | 10:45
  • نجی سکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، ایک بچی جاں بحق،5 ...

    May 16, 2023 | 17:19
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group