ظہیر انور جپہ کو پنجاب میں ایڈیشنل سیکریڑی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب تعینات کر دیا
نمایندہ نوائے وقت۔ظہیر انور جپہ کو پنجاب میں ایڈیشنل سیکریڑی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب تعینات کر دیا ہے مدینہ منورہ سے جاوید اقبال بٹ ااور پاکستانی کیمونٹی نے عہدہ سسنبھالنے پر مبارک دی ھہے۔ اس سے قبل ظہیر انور جپہ صاحب بہاول پور میں ڈپٹی کمشنر کہ فرایض دے رھے تھے جبکہ ان کہ دوسرے بھائی محمد سیف انور جپہ ڈائریکڑ جنرل (پھاتھا) ہاوسنگ پلاننگ اینڈ ٹاون ڈویلپمنٹ ایجینسی جس مشہور منصوبہ اپنا چھت اپنا گھر بھی انہی کہ محکمہ کہ تابع ھے کہ فرائص انجام دے رھے ھیں دونوں ایماندار ،مخلص محنتی افیسر ھیں جبکہ محمد سیف انور جپہ صاحب مدینہ منورہ پاکستان حج مشن میں حج افئیر کہ تمام وزارت مزھبی امور وحج کہ تمام امور کہ نگران افیسر ڈپٹی ڈائریکڑ حج بھی ایک دھائی قبل رہ چکے اب بھی ان کی پلاننگ اور سسٹم پر عملدراد ھوتا ان کہ دور میں پہلی بار حجاج کو 3 وقت کا کھانا رہائش میں ڈائنگ ہال میں ملنا شروع ھوا اور 100فیصد رھائشی بلڈنگیں مسجد نبوی کہ اطراف ملی تھیں جس سے حجاج کرام کو سہیل حج انتظامات کرانے سہرا جاتا ہے آج بھی مدینہ منورہ پاکستانی کیمونٹی اور حجاج کہ دلوں میں بستے ہیں،