44ویں سالانہ سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کے لئے مہر یحیی لک کے ہمراہ نواز شریف کہ پرسنل سیکریڑی پاکستان روانگی
مدینہ منورہ (نمائندہ نوائے وقت ) 44ویں سالانہ سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کے لئے مہر یحیی لک کے ہمراہ میاں نواز شریف کہ پرسنل سیکریڑی حنیف خان بھی پاکستان روانگی ،ساتھ محلات مکہ شہرکے حافظ محمد دین گروپ(جدہ ) سعودی عربیہ کی سیاسی سماجی شخصیت اور ممتاز بزنس مین مہر عبد الخالق لک صاحب کے چھوٹے بھائی مہر یحیی لک صاحب کی اپنے والد محترم بابا جی حافظ محمد دین رحمہ اللّٰہ کی منعقد کی گئی سیرت النبی 44 کانفرنس پر روانگی ہوئے۔ اس موقع پر جدہ ائرپورٹ پر خان حنیف خاں صاحب PSO پرسنل سیکریٹری أف میاں محمد نواز شریف سابقہ وزیراعظم پاکستان بھی مہر یحیی لک صاحب کے ساتھ جدہ ائرپورٹ سے لاہور تک ساتھ روانہ ہوئے اور مہر یحیی لک صاحب اور مہر عبد الخالق لک صاحب نے خاں حنیف خان صاحب سے ملکی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اور مہر یحیی لک صاحب نے اپنے قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے لئے نیک تمناؤں کی دعائیں کی۔