بانی پی ٹی آئی قید ہوچکا، بانی پی ٹی آئی ختم ہوچکا ہے،ایمل ولی
انکا بانی چیئرمین ختم ہوچکا وہ اب قید ہے انکا چیئرمین اب بیرسٹر گوہر ہے جس کو انہوں نے خود چنا ہے اور یہ خود اسکو نہیں مانتے۔ اسکا مطلب ہے کہ یہ ایک پارٹی نہیں بلکہ فرد واحد ہے۔ سینیٹر ایمل ولی خان نو مئی کو جس نے بھی دفاعی تنصیباب پر حملہ کیا ہے انکے خلاف کاروائی ہونی چاہیے، اسکو بھی آئینی ترمیم کا حصہ بنایا جائے۔ ہمیں دفاعی ادارے سے ہزاروں شکایات ہیں میں اس گھرانے سےہوں جس کا باپ، دادا، پردادا ایک ہی وت میں عمرقید میں بند تھے لیکن ہم نے کسی ادارے پر حملہ نہیں کیا کیونکہ یہ ہماری ریاست ہمارا ملک ہمارا پاکستان ہے۔ سینیٹر ایمل ولی خان نو مئی کو جس نے بھی دفاعی تنصیباب پر حملہ کیا ہے انکے خلاف کاروائی ہونی چاہیے، اسکو بھی آئینی ترمیم کا حصہ بنایا جائے۔ میں اس گھرانے سےہوں جس کا باپ، دادا، پردادا ایک ہی وت میں عمرقید میں بند تھے لیکن ہم نے کسی ادارے پر حملہ نہیں کیا کیونکہ یہ ہماری ریاست ہمارا ملک ہمارا پاکستان ہے۔ سینیٹر ایمل ولی خان