اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو بینکوں سے 197 ارب ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو بینکوں سے 197 ارب ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے نجی بینک کی درخواست پر حکمنامہ جاری کیا ایف بی آر درخواست گزار کے بینکنگ کاروبار کو ریگولیٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حکمنامہ بینکنگ کاروبار کو ریگولیٹ کرنا منی بل کے دائرہ کار سے باہر ہے اور آئین کے آرٹیکل 73 کے خلاف ہے، حکمنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی بینکوں کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کر دیا عدالت نے معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو بھی آئندہ سماعت کے لیے نوٹس جاری کر دیا