جرمن چانسلر انجیلا مر ل الجیریا کا دورہ کریں گی۔
جرمن چانسلرانجیلامرکل (کل )پیرکے روزالجیریاکادورہ کریں گی ،یہ 2008 کے بعدسے ان کادوسرادورہ ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فروری 2017 میں صدرعبدالعزیزبوطفلیکاکا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلاہونے کی وجہ سے مرکل کوآخری لمحات میں الجیریاکادورہ معطل کرناپڑاتھا،اگلے ہفتے کے دورے کے دوران مرکل اپنے 81سالہ علیل صدرسے ملیں گی ،جن کو2013 دماغی فالج ہواتھااے پی ایس کی رپورٹ کے مطابق وہ وزیراعظم احمداویحی سے بھی ملاقات کریں گی۔