سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر ہے ، وزیراعظم نوازشریف
گوادر آکر بہت خوشی ہورہی ہے ،وزیراعظم نوازشریف عوام کی خوشی میں آج امید کی کرن نظر آرہی ہے ،وزیراعظم نوازشریف گوادر کےبھائیوں اوربہنوں سے ملاقات پر خوشی ہوئی ،وزیراعظم عوام محسوس کررہے ہیں کہ گوادر کیلیے خوشحالی کا دور شروع ہورہا ہے ، وزیراعظم گوادرپورٹ آج یا کل کا نہیں 1991 سے میرا مشن ہے ، وزیراعظم نوازشریف کوئٹہ: انشاء اللہ ملک کی تقدیربدلنےوالی ہے،وزیراعظم نوازشریف گوادر کےلیےمثالی ترقی کادور شروع ہوچکاہے،وزیراعظم دیگر حکومتوں کے ذہن میں کیوں گوادر پورٹ کا خیال نہیں آیا ، وزیراعظم 1997 میں بھی ہم نے گوادر پورٹ پر کام شروع کیا ،وزیراعظم نوازشریف ہمارےبعد دوسری حکومتوں نےکیوں گوادرکےبارے میں نہیں سوچا،وزیراعظم عوام گواہ ہیں کسی اور نے گوادر کےلیے کچھ نہیں کیا، وزیراعظم نوازشریف میراخواب تھا کہ گوادر پاکستان کاایک بہترین پورٹ سٹی بنے،وزیراعظم گوادر کےعوام کو فراموش کردیاگیا،کسی نےگوادر کےلیےکچھ نہیں کیا،وزیراعظم ہماری حکومت ختم کرنےکےبعد لوگ گوادر کو بھول گئے،وزیراعظم نوازشریف پہلے بلوچستان میں جو سفر دو دن کا تھا اب گھنٹوں کا ہوگیا ہے ، وزیراعظم ہم نے گوادر کےلیےعملی اقدامات کیے،وزیراعظم نوازشریف 2013میں جب ہماری حکومت آئی تو گوادر کےعوام کو ہم نےیادکیا،وزیراعظم گوادر سےکوئٹہ تک الحمداللہ بہترین سڑک بن چکی ہے،وزیراعظم سڑکوں کےبننے میں سب اداروں کاکردار اور قربانیاں ہیں،نوازشریف بلوچستان میں سڑکوں پر امن قائم ہورہاہے،وزیراعظم اب کوئٹہ سےحسن ابدال اورمانسہرہ تک بہترین سڑک بنےگی،نواز شریف بلوچستان میں سڑکوں کاجال بچھ رہاہے،گوادر چین کےسرحد سےمل رہاہے،وزیراعظم اس سےپہلےکسی نےان سڑکوں کادسواں حصہ نہیں بنایا،وزیراعظم بلوچستان میں 1100کلومیٹرسڑکیں بن رہی ہیں،وزیراعظم نوازشریف سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر ہے ، وزیراعظم نوازشریف سڑکوں کو بعد اسکول ،کالج اور اسپتال بنتے ہیں، وزیراعظم نوازشریف سڑکوں کی تعمیر سےملک میں مجموعی ترقی ہوتی ہے،وزیراعظم سڑکیں بنتی ہیں تو صنعت اورزراعت کی ترقی ہوتی ہے،خوشحالی آتی ہے،وزیراعظم اکستان ایشیا اور بلوچستان پاکستان کا ٹائیگر بنے گا، وزیراعظم نوازشریف بلوچستان اب محروم نہیں محرومیوں کو دور کرنے کا باعث بنے گا، وزیراعظم آج ترقی کا ہرراستہ بلوچستان سےنکلتا نظر آرہا ہے،وزیراعظم نوازشریف ہم نے بڑے عزم کیساتھ ملک کو ٹریک پر لانے کی کوشش کی ، وزیراعظم سڑکوں کے بعد اسکول ،کالج اور اسپتال بنتے ہیں، وزیراعظم نوازشریف حکومت ملی تو لوڈشیڈنگ، تباہ حال خزانہ ،صنعتیں بند، دہشتگردی عروج پر تھی،وزیراعظم بلوچستان میں11 سو کلومیٹر طویل سڑکیں بن رہی ہیں ، وزیراعظم نوازشریف بلوچستان میں11 سو کلومیٹر طویل سڑکیں بن رہی ہیں ، وزیراعظم نوازشریف کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب ہم گوادر اور بلوچستان کی بات نہ کریں ، وزیراعظم گوادر اور بلوچستان روز ہمارے ایجنڈے میں ہوتا ہے ، وزیراعظم نوازشریف آج گوادر کی زمینیں سونے سے بھی قیمتی ہوچکی ہیں،وزیراعظم نوازشریف وزیراعلیٰ بلوچستان کو یقین دلاتاہوں بلوچستان کی ترقی میں شانہ بشانہ کھڑاہونگا،وزیراعظم آج گوادر آنیوالے لوگ شاہراہوں کی تعریف کررہے ہیں ، وزیراعظم نوازشریف ان علاقوں میں سڑکیں بنائی جہاں انتہاپسندی اور دہشتگردی تھی،وزیراعظم وزیراعلیٰ بلوچستان اچھا کام کررہے ہیں ، وزیراعظم نوازشریف گوادر میں 300 میگا واٹ بجلی کا کارخانہ لگایا جارہا ہے ، وزیراعظم نوازشریف کچھ باتوں کےنتائج میں وقت لگ سکتاہےمگر نتائج ضرور آئیں گے،وزیراعظم 19ارب روپے بلوچستان کے عوام پر قربان ہیں، یہ انکا حق ہے،وزیراعظم 3 سال میں بلوچستان کی ترقی کیلیےجو کچھ ہوا وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوا،وزیراعظم ضلع گوادر کے لوگوں کو ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے ، وزیراعظم نوازشریف 100کروڑ روپےگرانٹ رکھا جائے تاکہ یونیورسٹی کی تعمیر شروع ہوسکے،وزیراعظم ایسی یونیورسٹی کہ اسلام آباد کے لوگ گوادریونیورسٹی میں آکر پڑھیں،وزیراعظم گوادر میں ایک بہترین یونیورسٹی بننا چاہیے ، وزیراعظم نوازشریف قامی لوگوں کو گوادر کی زمینوں سےفائدہ نہیں ہوا،وزیراعظم گوادر میں زمین کے اصل مالکان کو خوشحالی میں حصہ ملنا چاہیے ،وزیراعظم زمینوں سےاربوں روپےفائدہ اٹھانےوالوں میں مقامی لوگ نہیں ہیں،وزیراعظم گوادرکےلوگوں کو صحت کارڈز جاری کیےجائیں گے،وزیراعظم گوادر میں ملک کی بہترین اسٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹی بنناچاہیے،نوازشریف مقامی لوگوں کامعیارزندگی بہترکرنااصل ضرورت ہے،وزیراعظم نوازشریف جلدسی پیک میں صاف پانی کا پروجیکٹ لگنے والا ہے،وزیراعظم نوازشریف بلوچستان میں سڑکوں کاجال بچھ رہاہے،گوادر چین کی سرحد سےمل رہاہے،وزیراعظم گوادر کی گلیوں اورسڑکوں کیلیے 100کروڑ روپے کا اعلان کرتا ہوں ،وزیراعظم احسن اقبال سے پوچھوں گا کہ ان طلبہ کے داخلے کا کیا ہوا، وزیراعظم نوازشریف بچیاں بھی پڑھیں،آپ بھی ملک کی ترقی میں حصہ ڈالو،وزیراعظم نوازشریف گوادرکے50نوجوانوں کوچینی زبان سیکھنےکےلیےچین بھیجاجائےگا،نوازشریف