جدید دور میں ایجادات بھی جدید ہورہی ہیں۔
اب نابینا افراد بھی دیکھ سکیں گے۔ایک ایسی عینک تیار کی گئی ہے جس سے نابینا افراد بھی دنیا کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔انڈریو ایرے پیدائشی نابینا تھا لیکن عینک کی بدولت انہوں نے اپنی شادی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور سب حقیقت میں محسوس کیا۔