قاہرہ:سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکاعرب وزرائےخارجہ ہنگامی اجلاس سےخطاب
امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی عالمی قوانین کےخلاف ہے،عادل الجبیر سفارتخانےکی منتقلی کےامریکی اقدام کومستردکرتےہیںقاہرہ:سفارتخانےکی منتقلی کو فلسطینی مفادات کےخلاف سمجھتےہیںمقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت میں تبدیلی کاکوئی قانونی جوازنہیں ہے،سعودی وزیرخارجہ