پہلا ٹی 20: پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 103 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، چھ کھلاڑی 70 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کے پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ قومی سکواڈ: فخر زمان، صائم ایوب، محمد حارث، حسن نواز، سلمان آغا، محمد نواز، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عباس آفریدی، سلمان مرزا، ابرار احمد بنگلا دیش الیون: پرویز حسین ایمان، تنزید حسن، لٹن داس، توحید ہریدوئے، شميم حسین، جاکر علی، ماحدی حسن، رشاد حسین، تنظیم حسن، تسکین احمد، مستفیض الرحمان