پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے لئے فضائی حدود کھول دی
پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھلنے لگی ، پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے لئے فضائی حدود کھول دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھلنے لگی ، پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے لئے فضائی حدود کھول دی۔ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اکیس مئی کو دی گئی سشما سوراج کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے کرغستان پہنچا تھا۔